تحریک انصاف نے اسلام آباد پولیس سے اشتہاری قرار دئیے جانیوالے نعمان وزیر کو سینٹ کا امیدوار بنا دیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے اسلام آباد پولیس سے اشتہاری قرار دیئے جانے والے ملزم کو سینٹ کا ٹکٹ دیدیا۔ نعمان وزیر پشاور میں سٹیل مل کا مالک ہے۔ نعمان وزیر کیخلاف 4 سال قبل تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ نعمان وزیر کا بیٹا زرک خان بھی اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے۔
اشتہاری امیدوار