دیت کیلئے نئی حد 21 لاکھ 74 ہزار 577 روپے مقرر

اسلام آباد (وقت نیوز) وفاقی حکومت نے دیت کی نئی حد مقرر کر دی۔ دیت کیلئے نئی حد 21 لاکھ 74 ہزار 577 روپے مقرر کی گئی ہے۔
دیت