تنقید کرنیوالے نادہندگی سے بچنے کا دوسرا راستہ بتا دیں، قرض نہیں لیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تنقید کرنیوالے نادہندگی سے بچنے کا کوئی دوسرا راستہ بتا دیں تو قرض نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ورثہ میں اچھی معیشت نہیں ملی۔
اسحاق ڈار