اسلم خالق کو قائم مقام چیئر مین پی آئی اے بنا دیا گیا

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) حکومت نے اسلم خالق کو قائم مقام چیئر مین پی آئی اے بنادیا گیا۔اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔