آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے مشرف کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کے ذریعے شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایف آئی اے اس سلسلے میں قانونی پہلوو¿ں کا جائزہ لے رہی ہے۔