آئی ایم ایف نے معاہدے کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لینے کی شرط لگا دی: ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے ساتھ قرض کے معاہدے کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لینے کی شرط عائد کر دی۔