پاکستان اسلامی نہیں مسلم جمہوریہ ہے: اعتزاز احسن

پاکستان اسلامی نہیں مسلم جمہوریہ ہے: اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) امریکی صحافی پامیلا کانسٹیبل کی پاکستان کے بارے میں لکھی کتاب ’’PLAYING WITH FIRE‘‘ کی تقریب رونمائی کی مزید تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا پاکستان اسلامی جمہوریہ نہیں بلکہ مسلم جمہوریہ ہے۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اسد درانی نے کہا روس کے خلاف جنگ کا آغاز پاکستان نے امریکہ کے کہنے پر نہیں کیا تھا۔