اسلام آباد میں سردی کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ واپس، سکول کل کھلیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ  واپس لے لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تمام وفاقی تعلیمی ادارے پیر  کے روز دوبارہ کھلیں گے۔