پاکستان و افغانستان کیلئے جرمنی کے خصوصی نمائندے مائیکل کوش کی سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان و افغانستان کیلئے جرمنی کے خصوصی نمائندے ایمبیسیڈر مائیکل کوش نے جرمن سفیر کے ہمراہ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ دفترخارجہ نے اس ملاقات کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا۔