والدین کی بچوں سے بدسلوکی، منفی اثرات ان کی شخصیت کو توڑ پھوڑ سکتے ہیں پاکستان جرنل آف میڈیکل سائنسز

اسلام آباد ( بی بی سی) بچوں کے ساتھ بدسلوکی صرف غیروں کی جانب سے نہیں ہوتی بلکہ بچے سب سے زیادہ خود  اپنے والدین کے ہاتھوں بدسلوکی کا نشانہ بنتے ہیں اور اس کے بچوں پر ایسے دیرپا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو ان کی شخصیت کو بری طرح توڑ پھوڑ سکتے ہیں۔ یہ بات پاکستان جنرل آف میڈیکل سائنسز کے حالیہ شمارے میں بتائی گئی ہے۔