مذاکرات یا آپریشن، حکومت کے ہر فیصلے کی تائید کرینگے: خورشید شاہ

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن کیلئے  فریقین ذمہ داری سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھائیں۔ مذاکرات یا آپریشن کے بارے میں ہم حکومتی فیصلوں کی مکمل تائید کرینگے۔