حکومت مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی: اکرم درانی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اکرم درانی نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی شریعت کے نام پر ہوئی، طالبان کا ملک میں شریعت کے نفاز کا مطالبہ درست ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت امن مذکرات کی طرح مسئلہ کشمیر پر بھی تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔