حکومت امن کی خواہاں ہے تو وزیراعظم خود مذاکراتی عمل کی قیادت کریں: بابر اعوان

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کے زریعے امن کے قیام کی خواہاں ہے تو کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیہ پر عمل کرتے ہوئے وزیراعظم خود مذاکراتی عمل کی قیادت کریں۔