سپریم کورٹ کے 4 بےنچ آج سے اسلام آباد لاہور اور کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

سپریم کورٹ کے 4 بےنچ آج سے اسلام آباد   لاہور اور کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد (آئی اےن پی) سپریم کورٹ کے چےف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کی جانب سے آج 5جولائی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کیلئے تشکےل دیئے گئے 4 بےنچ (آج) سے اسلام آباد ‘ لاہور اور کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ اسلام آباد مےں اےک بےنچ سپرےم کورٹ لاہور رجسٹری مےں 2 بےنچ جبکہ کوئٹہ رجسٹری مےں اےک بےنچ مختلف اہم مقدمات کی سماعت کر یگا۔