نواز شریف نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ایڈہاک ریلیف میں دس فیصد اضافے کی تجویز صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ایڈہاک ریلیف میں دس فیصد اضافے کی تجویز صدر کو بھجوا دی۔ اضافہ یکم جولائی سے ہو گا۔
نواز شریف/ تجویز