میرے مشیر کہہ رہے ہیں مولانا فضل الرحمن کے ذکر پر صرف مسکرا دیں: عمران

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں سوال پر کہا کہ میرے ایڈوائزر وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک اور مخدوم صاحب کہہ رہے ہیں کہ مولانا پر صرف سمائل کر دیں۔