سپریم کورٹ نے یوسف ایوب کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی دے دیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے خیبر پی کے کے وزیر یوسف ایوب کی نااہلی کے خلاف فیصلے پر حکم امتناعی دے دیا ہے الیکشن ٹربیونل پشاور نے یوسف ایوب خان کو نااہل قرار دیا تھا۔