دیہاتی خواتین کا دن 15 اکتوبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیہاتی خواتین کا دن 15اکتوبر 2013ءکو منایا جائے گا۔