خورشید قصوری کی چین سے واپسی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی قیادت میں وفد چین کے دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گیا۔ مسٹر قصوری نے چین میں قیام کے دوران چین اور جنوبی ایشیا میں تعاون پر کانفرنس سے خطاب کیا اور چینی وزیر خارجہ اور چینی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں۔
خورشید قصوری