کمشن میں گواہوں کی پیشی، عمران کی زیرصدارت لیگل ٹیم کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمشن میں گواہوں کی پیشی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائیگا۔ لیگل ٹیم عمران خان کو قانونی امور پر بریفنگ دیگی۔