چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب چلے گئے۔ وہ نجی طور پر گئے ہیں اور پیر کی شام تک واپس وطن پہنچ جائیں گے۔