افتخارچوہدری نے جوڈیشل کمشن میں پیش ہونے کے لئے مشاورت شروع کر دی

افتخارچوہدری نے جوڈیشل کمشن میں پیش ہونے کے لئے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے 6 مئی کو جوڈیشل کمشن کے اجلاس میں از خود پیش ہونے کے لئے اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس پہلے ہی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے کمشن کے رو برو پیش ہونے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔