بجلی بلوں پر سرچارجز کالعدم قرار دینے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بجلی بلوں پر سرچارجز کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں وفاق کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔