اسلام آباد: پولیس میں ترقیاں و تبادلے، سلطان تیموری سکیورٹی، اشرف صدیقی موٹرویز ساجد کیانی ڈی آئی جی آپریشنز تعینات

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس میں گزشتہ روز بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبادلے کردئیے گئے۔ ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کو ڈی آئی جی سکیورٹی تعینات کر دیا گیا۔ اشرف زبیر صدیقی کو ڈی آئی جی موٹرویز پولیس اور سلطان اعظم تیموری کو ڈی آئی جی سکیورٹی تعینات کر دیا گیا جبکہ ساجد کیانی کوڈی آئی جی آپریشن اور اسٹیبلشمنٹ کا چارج دیدیا گیا۔