آئی ایم ایف سے وعدہ نبھانے کیلئے گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کا امکان، ذرائع
اسلام آباد (این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے کو نبھانے کے لئے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اوگرا کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی۔