تحریک انصاف کو پارٹی الیکشن میں مشکلات، حتمی تاریخ کا اعلان نہ ہو سکا

تحریک انصاف کو پارٹی الیکشن میں مشکلات، حتمی تاریخ کا اعلان نہ ہو سکا

اسلام آباد (عزےز علوی ) پاکستان تحرےک انصاف کے پارٹی الےکشن کےلئے کئی مشکلات سامنے آگئےں حتمی تارےخ کا تعےن نہ ہو سکاجو امےدوار پارٹی الےکشن مےں حصہ لےنا چاہتے ہےں ان کو اس ضمن مےں رہنمائی نہےں مل رہی تاہم پارٹی کے مرکزی اےڈےشنل سےکرٹری جنرل سےف اللہ نےازی نے کہا ہے کہ چونکہ اس سے قبل ہماری جماعت کو پارٹی عہدوں پر الےکشن کرانے کا تجربہ نہےں، ووٹرز لسٹےں ےونےن کونسل کی سطح پر مرتب کی جا رہی ہےں جبکہ اکثر امےدواروں کو شکائت ہے کہ اس الےکشن کےلئے ابھی تک ووٹر لسٹےں نہےں لگائی گئےں نہ ہی الےکشن بورڈ بنائے گئے ہےں۔ درےں اثناءپاکستان تحرےک انصاف کے اےڈےشنل سےکرٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت پارٹی کے رجسٹرڈ ووٹرز کی لسٹےں بھی تےاری کے مراحل مےں ہےں اور ستمبر کے آخر تک الےکشن کرائے جا سکتے ہےں۔