ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا پائلٹ منصوبے کے طور پر سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا پائلٹ منصوبے کے طور پر سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہ


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے پائلٹ منصوبے کے طور پر سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سافٹ ویئر سے ادویات کی تیاری اور فروخت کی نگرانی کرے گا۔ ملک بھر میں ادویات کے استعمال اور مقدار کی نشاندہی ہو سکے گی۔ سافٹ ویئر ترکی کے آئی ٹی کنسلٹنٹ تیار کرینگے۔ سافٹ ویئر کا کنٹرول روم ڈرگ ریگولیٹری اتھاری ہو گا۔
سافٹ ویئر