اسلامی ترقیاتی بنک انسداد پولیو کیلئے قرضہ دیگا، خسرہ کیخلاف عالمی ایمرجنسی پلان تشکیل

اسلامی ترقیاتی بنک انسداد پولیو کیلئے قرضہ دیگا، خسرہ کیخلاف عالمی ایمرجنسی پلان تشکیل


اسلام آباد+ کراچی (آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) اسلامی ترقیاتی بینک نے انسداد پولیو کی ان کوششوں کو مزید مو¿ثر بنانے کےلئے پاکستان کو 22 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم کی معاون خصوصی شہناز وزیر علی نے امریکی نشریاتی ادارے کو اس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا اگلے تین سالوں میں پولیو کے خاتمے کے لئے 22 کروڑ 70 لاکھ کا قرضہ دیا جائے گا اور اس میں جو بھی سروس فیس یا سود کی ادائیگی ہوگی وہ بل گیٹس کی گیٹس فاو¿نڈیشن ادا کرے گی ۔

پولیو/ خسرہ