گریڈ 20 کے افسر سلیم خان کمشنر افغان مہاجرین اسلام آباد تعینات
اسلام آباد (نامہ نگار) گرےڈ20کے افسر سلےم خان کو کمشنر افغان مہاجرےن اسلام آباد تعےنات کر دےا گےا ہے،، تعےناتی کے منتظر گرےڈ 20کے افسر آغا محمد عنصر کو سی اےف او پورٹ اےنڈ شپنگ ڈوےژن تعےنات کر دےا گےا ہے، اس حوالے سے اسٹبلشمنٹ ڈوےژن کی جانب سے نوٹےفےکےشن جاری کر دےا گےا ہے۔