وزیراعظم کا سری لنکا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سری لنکا کے متھری پالا سری سینا سے ٹیلی فونک رابطہ بھائی کے انتقال پر تعزیت۔ جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف نے سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا کو ٹیلی فون کر کے ان کے بھائی پیری سری یانتھا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔