خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، 6 ہزار 6 سو کیوسک پانی کا اخراج جاری

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، 6 ہزار 6 سو کیوسک پانی کا اخراج جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ انتظامیہ نے سپل ویز کھول دئیے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم سے 6 ہزار 6 سو کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے۔ ڈیم اپنی انتہائی سطح 1982 فٹ تک بھر چکا تھا۔