سی این جی سٹیشنز مالکان سے بینک اکا¶نٹس کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

 اسلام آباد (خبرنگار) اوگرا نے سی اےن جی اسٹےشنز مالکان سے ان کے بنک اکاﺅئنٹس کی تفصےلات طلب کرلی ہےں۔ذرائع کے مطابق چےئرمےن اوگرا سعےد احمد خان نے سپرےم کورٹ کے حکم پر سی اےن جی سٹےشنز مالکان سے ان کے آڈٹ شدہ بنک اکاﺅنٹس کی تفصےل طلب کرلی ہے اس حوالے سے تمام سی اےن جی مالکان کو خط لکھ دئےے گے ہےں ہےں جس مےں ہدائت کی گئی ہے کہ کہ وہ 19نومبر سے قبل اپنے بنک اکاﺅنٹس کی تفصےل اوگرا ہےڈ کوارٹر مےںجمع کرادےں۔