اسلام آبادمیں ریسکیو ون فائیوہیلپ لائن نے نو ماہ کے دوران پچاس ہزار سے زائد کالوں پر شہریوں کو فوری مدد فراہم کی۔

خبریں ماخذ  |  سٹی رپورٹر
اسلام آبادمیں ریسکیو ون فائیوہیلپ لائن نے نو ماہ کے دوران  پچاس ہزار سے زائد کالوں پر شہریوں کو فوری مدد فراہم کی۔

آئی جی اسلام آباد بنیامین کی جانب سے جاری ایک بیان میں ریسکیو ون فائیو کی نوماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی کالوں پر ان کی فوری مدد کی گئی ، چار ہزار آٹھ سو ایک افراد کو سماجی اور دیگر امداد فراہم کی گئی ،ایک ہزار آٹھ لوگوں کو فوری مختلف ہسپتالوں تک پہنچایا گیا اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئی تین سو چوبیس بچوں کو تلاش کر کے ان کے ورثا کے حوالے کیا