اعلیٰ بیورو کریسی میں تبدیلیاں: نرگس سیٹھی پانی و بجلی سلیم سیٹھی سیکرٹری اقتصادی امور، سیف اللہ چٹھہ سیکرٹری برائے ترقی و انسانی وسائل ہونگے

اعلیٰ بیورو کریسی میں تبدیلیاں: نرگس سیٹھی پانی و بجلی  سلیم سیٹھی سیکرٹری اقتصادی امور، سیف اللہ چٹھہ سیکرٹری برائے ترقی و انسانی وسائل  ہونگے

اسلام آباد (آن لائن) اعلیٰ بیوروکریسی میں تبدیلیاں اور اکھاڑپچھاڑ کیا گیا ہے۔ نرگس سیٹھی کو سیکرٹری پانی و بجلی تعینات کردیا گیا ہے۔ سیف اللہ چٹھہ سیکرٹری ترقی انسانی وسائل، نرگس سیٹھی کے شوہر سلیم سیٹھی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کردیئے گئے ہیں۔