عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کے اقدامات کئے جائیں: وزارت داخلہ

عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کے اقدامات کئے جائیں: وزارت داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی واپسی کیلئے وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ عزیر بلوچ کو جلد وطن واپس لانے کے اقدامات کئے جائیں جبکہ ایرانی حکومت جعلی پاسپورٹ کیس میں عزیر بلوچ کو اپنی تحویل میں لینا چاہتی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ایرانی حکومت کی دلچسپی کے بارے میں حساس اداروں نے آگاہ کیا ہے۔
عزیر بلوچ