پی اے سی کا طویل اجلاس، خورشید شاہ نے اپنی جیب سے ممبران اور شرکا کو کھانا کھلایا

اسلام آباد (آئی این پی) پی اے سی کا پونے پانچ گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔  ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کھانا کھانے کے لئے چھٹی مانگنے پر  خورشید شاہ نے  شرکا اور صحافیوںکو لنچ اپنی جیب سے کرایا۔