کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا میرے خلاف ریفرنس آتا ہے توآ ئے: یاسمین عباسی

اسلام آباد (آن لائن) سابق سیکرٹری   قانون جسٹس ریٹائرڈ  یاسمین عباسی نے  کہا ہے کہ  میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا ، ریفرنس آتا ہے  تو  بے شک آئے، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری  میرے خلاف   ریفرنس دائر  کرا رہے ہیں۔