راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی

راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایک قیدی نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی نے مبینہ طور پر جیل عملے کے ناروا سلوک سے تنگآکر یہ قدم اٹھایا۔  خود کشی کرنے والا قیدی اسلام آباد کا رہائشی تھا۔