نوید قمر کو ان کے سابق پرائیویٹ سیکرٹری نے جعلی این او سی جاری کرا دیا: آئی این پی کا دعویٰ

نوید قمر کو ان کے سابق پرائیویٹ سیکرٹری نے جعلی این او سی جاری کرا دیا: آئی این پی کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر پانی و بجلی و وزیر دفاع پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر کو ان کے سابق پرائیویٹ سیکرٹری وزارت پانی و بجلی نے جعلی این او سی جاری کرا دیا، معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
نوید قمر