مسلم لیگ فنکشنل نے پنجاب سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے پنجاب سے اپنے قومی و صوبائی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے، ملک غلام مصطفیٰ کھر این اے 176 مظفر گڑھ، سعید تنویر این اے 193 رحیم خان، اشرف قریشی این اے 151 ملتان، عمران ریاض پی پی 165 شرقپور شریف، ظفر اقبال کاشی پی پی 293 رحیم یار خان، جمال مراد پی پی 287 رحیم یار خان، ملک عبدالرحمان کھر پی پی 255 مظفر گڑھ، چودھری ظہیر پی پی 138 لاہور، سردار عزاز پی پی 201، چودھری محمد لطیف خان پی پی 151، آصف علی راجپوت پی پی 196، منصور پیرزادہ پی پی 86 سے امیدوار ہوں گے۔
ٹکٹ جاری