فیس بک کے استعمال میں پاکستان 28ویں نمبر پر آگیا، 80لاکھ صارفین

لاہور (این این آئی) فیس بک کے استعمال کے حوالے سے پاکستان فہرست میں 28ویں نمبر پر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد80لاکھ ہے جبکہ اسی طرح کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو10لاکھ پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ امریکہ اس میں سر فہرست ہے ۔