سیکرٹری خارجہ پاکستان سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کیلئے 4 اپریل کو سری لنکا جائینگے

اسلام آباد ( آئی این پی) سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی پاک سری لنکا باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے مذاکراتی عمل میں حصہ لینے کے لئے دو روزہ دورے پر چار اپریل جمعرات کو سری لنکا روانہ ہونگے۔