سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کے انتظامات کیلئے الیکشن کمشن کے احکامات کا انتظار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کے انتظامات کے لئے الیکشن کمیشن کے احکامات کا انتظار ہے۔