رحمٰن ملک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔