حقوق بلوچستان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ آج لیا جائیگا‘کھوسو 4 اپریل کو کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کی صدارت میں آج اجلاس میں آغاز حقوق بلوچستان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزیراعظم عہدے کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ اپنے صوبے کا کریں گے اور 4 اپریل کو کوئٹہ جائیں گے۔