بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر ظفر اللہ بیگ مستعفی

اسلام آباد (آئی این پی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ اصول دین کے ڈین ڈاکٹر ظفراللہ بیگ بعض اساتذہ سے اختلافات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ڈاکٹر ظفر مستعفی