’’پولیس آرہی ہے‘‘ طاہر القادری کنٹینر میں چلے گئے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ صبح میڈیا سے بات کررہے تھے کہ کارکنوں نے کہا کہ پولیس آرہی ہے اور ساتھ ہی طاہر القادری کو مشورہ دیا ’’قبلہ آپ کنٹینر میں چلے جائیں‘‘ جس پر طاہر القادری کنٹینر کے اندر چلے گئے۔