بھٹو کی برسی کی تقریب لندن میں ہوگی بلاول پاکستان نہیں جائیں گے: آصفہ بھٹو
لندن (نوائے وقت رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لندن میںذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منعقد کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری برسی پر پاکستان نہیں جائیں گے۔