برما کی رہنماآن سان سوچی کے گھر کا دروازہ نیلام کیا جائیگا Jan 31, 2015 6:39 AM, January 31, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (بی بی سی) برما کی نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کے گھر کا دروازہ نیلام کیا جائے گا۔یہ گیٹ سنہ 2007 میں ان کی جماعت کے رنگوں سرخ اور پیلے رنگ میں پینٹ کیا گیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+