سویڈن میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام فروری کو خصوصی تقریب کا انعقاد

سٹاک ہوم (نامہ نگار) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام 5 فروری کو ایک خصوصی تقریب ہو گی جس کا انعقاد سٹاک ہوم میں ہو گا اس سلسلے میں سویڈن میں تعینات پاکستان کے سفیر ندیم ریاض نے سٹاک ہوم میں مقیم اہم پاکستانیوں مختلف پاکستانی تنظیموں، صحافیوں اور کشمیر کمیٹی سویڈن کے اراکین کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔